آن اینا کی گردان

 آن :وقت ہوگیا 

آنا: دو کا وقت ہوگیا

آنوا: ان سب کا وقت ہوگیا 

آنت :اس عورت کا وقت ہوگیا 

آنتا: ان دو عورتوں کا وقت ہوگیا

إن: ان سب عورتوں کا وقت ہوگیا

إنت: تیرا وقت ہوگیا 

إنتما: تم دو کا وقت ہوگیا

إنتم: تم سب کا وقت ہوگیا

إنت :تو ایک عورت کا وقت ہوگیا

إنتما :تم دو عورتوں کا وقت ہوگیا

إنتن: تم سب عورتوں کا وقت ہوگیا

إنت: میرا وقت ہوگیا

إنا: ہمارا وقت ہوگیا

يئين: اس کا وقت آتا ہے 

يئينان: ان دو کا وقت آتا ہے

يئينون: ان سب کا وقت آتا ہے ہے

تئين: اس عورت کا وقت آتا ہے

تئينان: ان دو عورتوں کا وقت آتاہے

يئن: ان سب عورتوں کا وقت آتا ہے

تئين: تیرا وقت آتا ہے

تئينان: تم دو کا وقت آتا ہے

تئينون :تم سب کا وقت آتا ہے

تئينين: تو ایک عورت کا وقت آتا ہے

تئينان :تم دو عورتوں کا وقت آتا ہے

تئن: تم سب عورتوں کا وقت آتا ہے

أئين: میرا وقت آتا ہے

نئين : ہمارا وقت آتا ہے

Comments