Posts

Showing posts from October, 2021

آن اینا کی گردان

 آن :وقت ہوگیا  آنا: دو کا وقت ہوگیا آنوا: ان سب کا وقت ہوگیا  آنت :اس عورت کا وقت ہوگیا  آنتا: ان دو عورتوں کا وقت ہوگیا إن: ان سب عورتوں کا وقت ہوگیا إنت: تیرا وقت ہوگیا  إنتما: تم دو کا وقت ہوگیا إنتم: تم سب کا وقت ہوگیا إنت :تو ایک عورت کا وقت ہوگیا إنتما :تم دو عورتوں کا وقت ہوگیا إنتن: تم سب عورتوں کا وقت ہوگیا إنت: میرا وقت ہوگیا إنا: ہمارا وقت ہوگیا يئين: اس کا وقت آتا ہے  يئينان: ان دو کا وقت آتا ہے يئينون: ان سب کا وقت آتا ہے ہے تئين: اس عورت کا وقت آتا ہے تئينان: ان دو عورتوں کا وقت آتاہے يئن: ان سب عورتوں کا وقت آتا ہے تئين: تیرا وقت آتا ہے تئينان: تم دو کا وقت آتا ہے تئينون :تم سب کا وقت آتا ہے تئينين: تو ایک عورت کا وقت آتا ہے تئينان :تم دو عورتوں کا وقت آتا ہے تئن: تم سب عورتوں کا وقت آتا ہے أئين: میرا وقت آتا ہے نئين : ہمارا وقت آتا ہے