حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی نام
مؤطا امام مالک
کتاب: کتاب مختلف بابوں کے بیان میں
جلد اول - باب: نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ناموں کا بیان
حدیث نمبر: 1740
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِي خَمْسَةُ أَسْمَائٍ أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَنَا أَحْمَدُ وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللَّهُ بِيَ الْکُفْرَ وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَی قَدَمِي وَأَنَا الْعَاقِبُ
( موطا امام مالك ر ح)
محمد بن جبیر بن مطعم (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے پانچ نام ہیں، محمد (بہت سراہا ہوا) احمد (سب مخلوقات سے زیادہ تعریف کے لائق) ماحی (کفر کو مٹانے والا) میرے ہاتھ سے اللہ کفر کو مٹائے گا اور حاشر سب کا حشر میرے قدم پر ہوگا، (پانچواں) عاقب ہے
Malik related to me from Ibn Shihab from Muhammad ibn Jubayr ibn Mutim that the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "I have five names. I am Muhammad. I am Ahmad. I am al-Mahi (the effacer), by whom Allah effaces kufr. I am al-Hashir (the gatherer), before whom people are gathered. I am al-Aqib (the last)."
Comments
Post a Comment